Saturday, July 14, 2018

’’ووٹ کو عزت دو‘‘ پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ امارات نے نواز شریف کے خلاف دیا جانے والا فیصلہ مسترد کر دیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) عدالت عالیہ کی طرف سے قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے خلاف دیے جانے والے فیصلہ کو ہم مسترد کرتے ہیں۔ ییہ عدالتی فیصلہ یکطرفہ ہے اور صرف لیگ ن کو الیکشن سے دور رکھنے کے ...

from عرب دنیا News https://ift.tt/2mgyMH8


EmoticonEmoticon