Sunday, July 15, 2018

 پاکستان سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ شروع ,پہلی حج پرواز  پی کے 7001 کراچی سے 171 پاکستانی عازمین حج کو لیکر مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر پہنچ گئی

جدہ (محمد اکرم اسد/بیورو چیف)  پاکستان سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ، پہلی حج پرواز  پی کے 7001 کراچی سے 171 پاکستانی عازمین حج کو لیکر مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر پہنچ گئی۔ حجاج کا ...

from عرب دنیا News https://ift.tt/2KTTISR


EmoticonEmoticon